آرمی چیف کا ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسروں کو عشائیہ، یوم آزادی کی مبارک دی

Aug 15, 2014

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ آرمی چیف نے شرکاء کو یوم آزادی کی مبارکباد دی اور افسروں، جوانوں کے جذبے کو سراہا۔

مزیدخبریں