مانسہرہ: جشن آزادی کی تقریب کا سٹیج گرنے سے 3 ایم پی ایز سمیت متعدد افراد زخمی

مانسہرہ (آئی این پی) مانسہرہ میں مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک سٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں 3 ایم پی ایز وجیہہ زمان، صالح خان اور سردار ظہور سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ رسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مانسہرہ/ سٹیج

ای پیپر دی نیشن