واشنگٹن (بی بی سی) امریکی حکام نے پیرس کے میوزیم سے 14 سال قبل چوری ہونے والی پِکاسو کی آئل پینٹنگ فرانس کو واپس کر دی ہے۔ یہ آئل پینٹنگ دسمبر 2014ء میں بیلجیئم سے نیو جرسی کی ایک کھیپ سے برآمد ہوئی تھی۔ لیبل کے مطابق یہ محض ایک دست کاری ہے جس کی مالیت 37 ڈالر ہے۔