رحیم یار خان (نوائے وقت نیوز) رحیم یار خان کے علاقے دولت پور کے رہائشی سیلاب سے متاثرہ شخص کے ہاں یوم آزادی کے روز بچی کی پیدائش ہوئی جشن آزادی کی مناسبت سے بچی کا نام فاطمہ جناح رکھ دیا گیا، ڈی سی رحیم یار خان کی جانب سے بچی کے والدین اور نومولود کیلئے تحائف بھیجے گئے ہیں جبکہ سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی میں جشن کا سماںرہا۔