یوم آزادی پر جنرل راحیل کا عشائیہ‘ اسلم بیگ‘ کیانی اور وحید کاکڑ بھی شریک ہوئے

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم آزادی کے موقع پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شرکاءکو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ مہمانوں نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی بھی شریک ہوئے۔ تقریب میں پاک فوج کے دیگر سابق سربراہان بھی شریک تھے جن میں جنرل (ر) وحید کاکڑ، جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ بھی شامل ہیں۔
جنرل راحیل/ عشائیہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...