بھارت کا جہادی تنظیم سے تعلق کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار کرنیکا دعویٰ

حیدرآباد/ نئی دہلی(اے این این) بھارتی حکام نے کالعدم جہادی تنظیم سے تعلق کے الزام میں ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد پولیس اور ساﺅتھ زون ٹاسک فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران محمد نذیر کو حرکت الجہاد الاسلامی سے تعلق کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ علاوہ بھارتی پولیس نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم دو بنگلہ دیشی اور ایک میانمر کے باشندے کو بھی حراست میں لے لیا۔
بھارت دعویٰ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...