فرینکفرٹ (اے ایف پی) میڈیا کی طرف سے جرمنی میں مذہبی گروپ نے سیاستدانوں اور غیر ملکی اثرات بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انقرہ حکومت سے مزید دور ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ذکریا نے کہا مسجد فیڈریشن دطب سیاسی طورپر غیر جانبدار رہے گی۔
جرمنی : مساجد کے نگران گروپ کا ترک حکومت سے فاصلے بڑھانے کا فیصلہ
Aug 15, 2016