لاہور (کلچرل رپورٹر) شیر میانداد نے یوم آزادی کے حوالے سے مراکش میں منعقدہ تقر یب میں اپنے فن کا جادو جگا کر سماں باندھ دیا۔ ٹیلی فون پر گفتگوکرتے ہوئے بتایاگیاکہ مراکو میں پاکستانی ایمبیسی میں تقریب میں اہتمام کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی اور مراکوکے لوگ موجود تھے۔ جنہوں نے میری پرفارمنس کو بے حد سراہا۔