راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ مےں سےنئر جج جناب جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی اور موقع پر پولےس نے گارڈ آف (صفحہ 8بقیہ 19)آنر پےش کےا جبکہ پولےس بےنڈ پر ملی نغموں کی دھنےں بکھےری گئےں تقرےب مےں فاضل بنچ کے جج صاحبان جناب جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی ، جناب جسٹس احمد رضا گےلانی ،جناب جسٹس مدثر خالد عباسی ، جناب جسٹس آغا محمد علی ، بار کے صدر ظفر مغل، نائب صدر چوہدری بلال رضا ، جوائنٹ سےکرٹری محمد بلال مغل ، ہائےکورٹ کے سےنئر افسران ، تمام عملہ اور کمسن طلبہ و طالبات نے شرکت کی تقرےب کا اہتمام فرنٹ لاﺅنج مےں ہوا تقرےب مےں خواتےن کی نمائندگی اسسٹنٹ رجسٹرار مسز سعدےہ انجم ،معذور افراد کی نمائندگی اللہ داد اقلےتوں کی نمائندگی رزاق مسےح نے کی ۔