ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن آج سے الائےڈ ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں ہڑتال شروع کرے گی

Aug 15, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب کے مختلف شہروں مےں ہڑتال اور ان کے خلاف مقدمات اور دےگر کارروائےوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن منگل سے الائےڈ ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں ہڑتال شروع کرے گی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے او پی ڈی اور ان ڈورسروسز کی ہڑتال کا دائزہ کاربڑھاتے ہوئے آج سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھرکے تمام سرکاری ہسپتالوں میں شعبہ ایمرجنسی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردےا ہے ہسپتالوں مےں سےنئر ڈاکٹروں نے ےنگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روکنے کےلئے رابطے کئے ۔

مزیدخبریں