ماسکو (اے پی پی) روس نے مشرق بعید میں دفاعی سسٹم الرٹ کر دیا۔روس کے خبر رساں ادارے کے مطابق روسی رکن پارلیمان ویکٹراوزروف نے کہا کہ جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کا تقاضہ ہے کہ روسی قلمرو کی حفاظت کے لئے مزید تدابیر اختیار کی جائیں۔
کوریائی بحران : روس نے مشرق بعید میں اپنا دفاعی سسٹم الرٹ کر دیا
Aug 15, 2017