ملتان (نامہ نگار خصوصی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے این اے 35 بنوں سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں مرکزی و صوبائی مجلس عاملہ و شوریٰ کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم جماعتی فورم پر جو فیصلہ کیا جائے گا اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔