بیلجئم: ڈپو سے ایک ملین یورو مالیت کے انرجی ڈرنک کے 300 پیکٹس چوری

برسلز (اے ایف پی) یورپی ملک بیلجئم میں چور انرجی ڈرنگ ریڈ بل کے 300 پیکٹس چرا لے گئے۔ ان کی مالیت ایک ملین یورو بنتی ہے۔ بتایا جاتا ہے چور ایک کمپنی کے ڈپو میں گھسے اور صفایا کر گئے۔ فرانسیسی بارڈر گارڈ نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا یہ واردات انڈسٹریل اسٹیٹ مینن میں ہوئی۔ 12 گھنٹے میں چور 11 ٹرکوں کی مالیت کے برابر کینز چرانے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس چھاپے مارنے لگی۔فرانسیسی بارڈر گارڈ نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا یہ واردات انڈسٹریل اسٹیٹ مینن میں ہوئی۔ 12 گھنٹے میں چور 11 ٹرکوں کی مالیت کے برابر کینز چرانے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس چھاپے مارنے لگی۔

ای پیپر دی نیشن