لاہور(خبر نگار)یوم آزادی کے موقع پر نیسپاک میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ صدرارت مینیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک ڈاکٹر طاہر مسعود نے کی۔ اس موقع پر ایم ڈی نیسپاک نے قومی پرچم لہرایا اور تمام حاظرین نے قومی ترانہ پڑھا۔ ایم ڈی نیسپاک نے وطن سے محبت کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تمام ملازمین کو مہنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔
نیسپاک میں پرچم کشائی کی تقریب
Aug 15, 2018