پنسلوانیا میں 300 پادریوں پر بچوں کو جنسی ہراساں کا الزام

نیویارک (سنہوا) امریکی ریاست پنسلوانیا میں 300 پادریوں کے خلاف بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام نے ابھی نوٹس نہیں لیا۔ ابھی چرچ انتظامیہ نے بھی ان الزامات کی تصدیق نہیں کی۔ ایک اہلکار کا کہنا تھا ہم جلد اٹارنی جنرل سے رابطہ کرکے حقائق سے آگاہ کریں گے۔ سرکاری سطح پر کسی نے بھی اس رپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن