میکسیکو سٹی ( نیٹ نیوز) عدالت نے کرپشن کے الزام پر اربن پلاننگ کے سابق وزیر روبلس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔جس کے بعد اس پر عملدر آمد کیا گیا ہے، خاتو سابق وزیر دو ماہ کے لئے جیل میں انکوائری کا سامنا کرے گی۔ان پر دوسو ستاون ڈالر چوری کا الزام بھی ہے۔