ینگون ( نیٹ نیوز) میا نمار میں سات ماہ کے دوران ڈینگی بخار کے باعث اڑ تالیس افراد ہلاک اور دس ہزار سات سات سو متاثر ہوئے ہیں ،حکومت نے ہسپتالوں میں ایمر جنسی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے لیکن فوری طور اس کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ادویات کی کمی کی بھی رپورٹس آرہی ہیں، یاد رہے فوج نے آپریشن کر کے سات لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے نکال دیا تھا جس کے بعد وہ بیچارگی کی حالت میں ہمسائیہ ملک بنگلہ دیش پناہ لینے پر مجبور ہو گئے تھے،میا نمار میں سات ناہ کے دوران ڈینگی بخار کے باعث اڑ تالیس افراد ہلاک اور دس ہزار سات سات سو متاثر ہوئے ہیں ،حکومت نے ہسپتالوں میں ایمر جنسی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے لیکن فوری طور اس کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا