گکھڑ منڈی‘ پستول کیساتھ سیلفی بناتے گولی چل گئی‘ نوجوان جاں بحق

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) 22 سالہ نوجوان سیلفی بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق گکھڑ کے نواحی گائوں چک سنتہ کا رہائشی 22 سالہ محمد بلال ولد ارشاد دوستوں کے ہمراہ پستول کے ساتھ سیلفی بنا رہا تھا کہ گولی چل گئی اور گردن سے آر پار ہو گئی جس سے بلال موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن