مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب کی سول ایوایشن اتھارٹی کی طرف سے حجاج کرام کی واپسی کے لیے آپریشنل انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ حجاج کرام کی واپسی کی پہلی پرواز 15 ذی الح کو ہوگی اور تین ہزار مسافر پہلے روز واپس لوٹیں گے۔ اس کے بعد حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ 15 محرم تک جاری رہے گا۔
سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی 15 ذی الحج سے 15محرم تک جاری رہے گی
Aug 15, 2019