وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے  علامہ اقبالؒ کا شعر ٹویٹ کیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ  آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ نوجوانوں کیلئے دھرنے کے وقت بھی یہی پیغام تھا آج بھی یہی پیغام ہے۔ سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا ، شجاعت کا۔  لیا جائیگا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...