آزادی کی قدر نہ کرنے والے فنا ہوجاتے ہیں: مفتاح اسماعیل کراچی( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن لیبرونگ سندھ 

Aug 15, 2020

کی جانب سے 74ویں جشن آزادی پر مرکزی دفتر میں  تقریب ہوئی مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کیک کاٹا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوم آزادی اللہ کا انعام ہے جو قومیں آزادی کی قدر نہیں کرتیں فنا ہوجاتی ہے۔ انہوں نے  مسلم لیگ ن کی

مزیدخبریں