سعودی عرب:پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب

ریاض (ممتاز احمد بڈانی)سعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں یومِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں سفیر پاکستان سمیت سفارتخانے کے اعلیٰ حکام کی شرکت کی۔ پاکستانی سفارتخانے میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے پرچم کشائی کی۔ سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کا دن ہمیں پاکستان کو اقوام عالم میں بلند مقام دلانے اور معاشی ترقی و خوشحالی کے علاوہ باوقار قوم بننے کا درس دیتا ہے تاکہ ہم ملکر پاکستان کو ترقی کی منازل کی جانب گامزن کریں۔پاک سعودی تعلقات نا صرف تاریخی ہیں بلکے ہمیشہ ٹھوس اور مضبوط بنیادوں پر قائم رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...