کشمیریوں کی قربانیاں بھی ایک دن رنگ لائیں گی، مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں بزرگوں کی بے مثال و لازوال قربانیوں کی جدو جہد کی یاد دلاتا ہے، کشمیریوں کی قربانیاں بھی ایک دن رنگ لائیں گی۔ مشعال ملک نے  پاکستان کے یوم آزادی کے حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی فعال قیادت میں پاکستان قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...