میلسی(تحصیل رپورٹر) عوامی شکایات پر زراعت آفیسر میلسی میڈم زرناب صابر نے دکان کے مالک سید ابرار حسین شاہ کی دکان پر چھاپہ مارا جہاں مبینہ طور پر زرعی ادویات پر جعلی لیبل لگا نے کے علاوہ دوسری کمپنیوں کے دو نمبر طریقے سے رجسٹریشن نمبر استعمال کرتے ہوئے بوگس نمبر اور لیبل استعمال کئے جا رہے تھے اور دھوکہ دہی سے مختلف کمپنیوں کے جعلی لیبل اور کاغذات اور بوگس رجسٹریشن بھی برآمد ہوئی ڈیلر اور ان کے تین ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔
جعلی لیبل لگا کر زرعی ادویہ فروخت کرنے پر دکاندار اور تین ملازمین کیخلاف مقدمہ درج
Aug 15, 2021