لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جولائی 2021ء کے لئے سیلز ٹیکس ، فیڈرل ایکسائز ریٹرنز اور ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹیزجن کے جمع کرانے کی آخری تاریخ15 اگست تھی۔ اسے 23اگست تک بڑھا دیا گیا سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنز کی تاریخ کو بڑھا کر 24اگست کر دیا گیا۔
ٹیکس/ تاریخ