یونین کونسل عثمان کھٹڑتحصیل ٹیکسلاکی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردارماسٹرعرب زمان خان کے جواںسال صاحبزادے سردارثاقب شہزادخان13 اگست جمعہ المبارک کے روز حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال کرگئے، وہ علاقہ ٹیکسلاتحصیل میںچوہدری نثارعلی خان کے گروپ سے تعلق رکھنے والی مشہورشخصیت سردارراقب زمان خان اورطارق خان کے قریبی عزیزتھے،ثاقب شہزادخان اپنے والدبزرگوارسردارعرب زمان خان کے سیاسی اورعوامی جذبہ خدمت کے شوق کی تکمیل کیلئے علاقہ بھرمیںبھرپوراورسرگرم کرداراداکررہے تھے،اوراپنی ملنساری اورخوش خلقی کے باعث تمام سیاسی سماجی حلقوںمیںنیک شہرت کے حامل تھے،ثاقب شہزادخان کی اچانک وفات کی خبرپورے علاقہ میںجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،اطلاع ملتے ہی علاقہ کی یونین کونسل کے چیئرمین ملک ایازمحمود،سابق ناظم سردارساجدزمان خان،چیئرمین نوازش علی خان،چیئرمین عرفان خان ایڈوکیٹ،محمدسفیرخان،حاجی ابراردلدارخان،حاجی نصیرخان، سردارراقب زمان خان،نائک ملک سجاول خان،کونسلربلدیہ حاجی شیخ ساجدمحمود،شیخ ظہیرالدین، ذیشان صدیق بٹ، ملک فیضان سلیم،ملک فیصل عرف بھولاٹھٹھہ خلیل،طارق خان،ملک سعیدنوازراجہ، ملک محمداویس چھاچھی،نوجوان سیاسی رہنماء سیدعمران حیدرنقوی، یاسراکبربٹ، ظہیرمشتاق ملک اورعلاقہ بھرسے خاندان برادری کے افرادکے علاوہ سیاسی گروپ دھڑے سے متعلق عوام کی بڑی تعدادان کی آبائی رہائش گاہ عثمان کھٹڑپہنچ گئے،اوران کے والد بزرگوار سردارعرب زمان خان سے اس سانحہ پردلی دکھ اورصدمے کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کیلیئے بلندی درجات کی دعاکی،13اور14،اگست کی درمیانی رات دس بجے عثمان کھٹڑگاوںکے مقامی قبرستان میں نمازجنازہ اداکی گئی،نمازجنازہ میںشرکاء کی بہت بڑی تعدادکی شرکت سے یہ محسوس ہورہاتھاکہ جیسے پوراعلاقہ امڈآیاہو، نمازجنازہ میںسیاسی سماجی مذہبی وکاروباری شخصیات جن میںمسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے صدرحاجی عمرفاروق،مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلاواہ کے صدرحاجی فیاض خان تنولی،یونین کونسل ٹھٹھہ خلیل کی معروف شخصیت ٹھیکیدارحاجی ملک محمدسلیم آف ڈھوک نادر، ڈاکٹر محمداقبال آف جوہد،حلقہ PP-20سے سیدامجدحسین شاہ،راجہ سرفرازاصغر، راجہ شیراز اصغر،میاںتصوف زمان قریشی، سیدنویدعباس گاہی سیداں،فیض احمدصدیقی ، توقیر محمودبٹ، ملک سعید نواز، سیدمصور عباس نقوی،پی ٹی آئی کے ایم پی اے ٹیکسلاعمارصدیق خان، ملک سہیل عمران، حاجی شیخ صوفیان مسعود، اکبردین بٹ،چوہدری
وسیم احمدگجر،ملک سجادحسین ایڈوکیٹ، سیدظہیرالحسن شاہ ذیلدار،ٹیکسلابارکے سابق صدرسیدرضوان حیدرایڈوکیٹ،سیدنقی حیدر ایڈوکیٹ، ٹھیکیدار میرحسرت بلال،ملک چن زیب صراف،الحاج شیخ سفیر احمد، حاجی ارشدخان ، نمبردارملک خان افسر، الحاج ایم اکرم اعوان،محمدسفیرخان،بابومحمدرفیق اعوان،چیئرمین پوڑمیانہ حسن فردوس کشمیری،ا میدوارقومی اسمبلی سیدحیدرعلی شاہ،چیئرمین عارف محمودآف توتنیاں،حاجی ملک نصیرالدین کوہستانی، معروف ماہرتعلیم عطاء الرحمن چوہدری،بابوسجاول خان،افراسیاب خان تنولی،حاجی جان محمدالمعروف جہاناںچاچا،اجمل خان تنولی،ملک طاہرمحمود گجرٹیکسلا،حاجی ملک محمدایوب صراف، ابوبکر ایوب،چیئرمین حاجی عبدالقدیم خان،
سردار مشرف خان آف سرائے خربوزہ،حاجی فردوس خان ،سردارزبیر محمودخان، حاجی میرظفراقبال ٹیکسلا، سردارامجدنواز خان،سیدعارف حسین شاہ بخاری، شامل تھے،نے شرکت کی،ثاقب شہزادخان مرحوم ہرخاص وعام کے کام کیلئے میدان عمل میںنکل کرسرگرم عمل ہوجایاکرتے تھے،مرحوم کی وفات پرتعزیت کیلیئے سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان خصوصی طورپرہفتہ کے دن راولپنڈی فیض آبادسے ٹیکسلاعثمان کھٹٹر،سردارعرب زمان خان کی رہائش گاہ پرپہنچے،اورثاقب شہزادخان مرحوم کی وفات پردلی دکھ کااظہارکیا،انہوںنے مرحوم کے والدبزرگوارسردارعرب زمان خان سے کہاکہ اگرچہ نوجوان اولادکی جدائی کادکھ اورصدمہ انتہائی کربناک ہوتاہے،مگرقدرت کے فیصلوںکے آگے سرتسلیم خم کرنے سے ہی صبرکی منزل کواپنایاجاسکتاہے،انہوںنے سوگوار خاندان کے دیگرافرادسے بھی اظہارتعزیت کیا،اور کیلئے مغفرت کی دعاکی۔
معروف سماجی شخصیت سر دار عرب زمان خان کی بڑھاپے میں آزمائش
Aug 15, 2021