کراچی (نیوز رپورٹر) موٹروے پولیس ساتھ کے تحت پاکستان کا 74 واں یوم آزادی منایا گیا۔ اس موقع پر پرچم کشائی اور دعائیہ تقریب ہوئی ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ساتھ زون علی شیر جکھرانی نے قومی پرچم لہرایا ۔ اور ملک و قوم اور تمام مسلم امہ کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی ۔