لاہور (وقائع نگار) یوم آزادی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تین ہزار پولیس افسروں اور اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی ۔ ہلڑبازی ‘ہوائی فائرنگ ‘ون ویلنگ اور روڈ بلاک کرنے والے 44افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔