لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ آزادی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے،پاکستان کا یوم آزادی وفائے پاکستان کے طور پرمنایا گیا ،یوم آزادی اکابرین پاکستان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اللہ عزوجل کا شکرادا کرنے کا پیغام دیتی ہیپاکستان اسلامی ریاست ہے ملک میں انشاء اللہ جلد نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا۔