حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی + نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ زکوة و عشر کمیٹی دفتر مےں یوم آزادی کی تقریب ہوئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ زکوٰة آفیسر میاں ثنائاللہ اور حافظ سلیمان نے کی۔ مقررین نے اپنے بیانات میں آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں تقریب کے آخر میں جشن آزادی رےلی نکالی گئی۔