گوجرانوالہ:دارالعلوم اہل سنت و جماعت میں پرچم کشائی

Aug 15, 2023

 گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ کی عظیم علمی و روحانی درسگاہ دارالعلوم اہل سنت و جماعت (ریاض المدینہ) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت جانشین ابوالبیان پیر محمد رفیق احمد مجددی کے صاحبزادے محمد وسیم مجددی نے کی اور اپنے دست مبارک سے پاکستانی پرچم کو بلند کیا، اس تقریب میں مہمان ذی وقار حاجی محمد اکرم جدہ، سعید احمد صدیقی ناظم اعلیٰ ادارہ، سماجی شخصیت سرار محمد امجد مجددی، محمد انوار الحق مجددی، محمد بابر بٹ، محمد سجاد اکبر، محمد شہزاد مجددی، محمد عابد مجددی، علامہ محمد ہارون مجددی، قاری غلام مصطفی، احسان اﷲ و دیگر نے شرکت کی۔

مزیدخبریں