شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر ،حلقہ پی پی 138 کے امیدوار حاجی طارق محمودڈوگرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملکی خودمختاری ، عوامی حقوق کے تحفظ کی سیاست کی ہے ۔ عوامی خدمت کی بدولت مسلم لیگی قائدین عوام کے دلوں دھڑکن بن چکے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملکی تحفظ کیلئے سیاست کی: طارق ڈوگرچ
Aug 15, 2023