قصور(نامہ نگار) صدر پریس کلب قصور اور نمائندہ نوائے وقت حاجی شریف مہر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ روانہ، اس موقع پر انھوں نے امت مسلمہ کے اتحاد اور پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔
حاجی شریف مہر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہو گئے
Aug 15, 2023