چنئی (نیٹ نیوز) بھارت میں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے ہونے والے نیشنل الیجیبلیٹی کم انٹرینس ٹیسٹ (این ای ای ٹی) میں ناکام رہنے والے چنئی کے 19 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی تھی، گزشتہ روز اس کے والد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق سیلواسیکر نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
بھارت: میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر لڑکے کی خودکشی، صدمے سے باپ بھی چل بسا
Aug 15, 2023