نگران حکومت، وزیراعلیٰ بلوچستان، اپوزیشن لیڈر ملاقات بے نتیجہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کی اسلام آباد میں ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔ ملک سکندر ایڈووکیٹ  نے بتایا کہ ہم نے اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے لئے ایک نام عثمان بادینی کا تجویز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے حکومتی اتحاد کے نام ابھی تک فائنل نہیں۔ میں نے ان سے کہہ دیا ہے کہ جب وہ نام فائنل کریں لیں تو مجھے بتا دیں۔ امید ہے آج ہونے والی ملاقات میں کوئی نام فائنل کر لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...