چیئرمین پی ٹی آئی تک وکلاء کی رسائی نہیں ہوگی تو یہ انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرے گی، شاہ محمود قریشی

رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے کیس کی سماعت انسدادہشگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی شاہ محمود قریشی تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے عدالت نے شاہ محمود قریشی کی حاضری لگا کر جانے کی اجازات دی عدالت نے آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے دو ممبران کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا عدالت نے مقدمے کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کر دی کاکڑ صاحب ن لیگ اور پی پی پی کی پسند نہیں انہوں نے خود قبول لیر لیا،چیئرمین پی ٹی آئی تک وکلاء کی رسائی نہیں ہوگی تو یہ انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرے گی، پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی

ای پیپر دی نیشن