پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی  یوم آزادی پر دستاویزی فلم جاری

لاہور(نامہ نگار)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے یوم آزادی کے موقع پر دستاویزی فلم جاری کر دی ۔ فلم میں آزادی کی داستان،حالات و واقعات بیان کئے گئے ہیں۔فلم میں ہندوستان سے ہجرت کرنے اور بچھڑ جانے والوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ فلم کا مقصد نوجوانوں میں آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن