لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن حمایت اسلام کے زیر انتظام دارالشفقت کے چیئرمین سہیل محمود بٹ اور سیکرٹری میاں محمد ارشد نے پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ دارالشفقت کے بینڈ نے مارچ پاسٹ کیا اور معزز مہمانوں کو سلامی پیش کی، کیک بھی کاٹا گیا۔