آزادوطن ہمارے اکابر علماء کرام ومشائخ عظام کی جدوجہد کا نتیجہ ہے: سید عرفان مشہدی

 لاہور(نیوز رپورٹر) ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان پیر سید عرفان مشہدی نے کہا  یہ پاکستان عطیہ خداوندی ہے اور ہمارے اکابر علماء کرام ومشائخ عظام کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ مشائخ عظام وعلما کرام امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ، پیر آف مانکی شریف، زکوڑی شریف، پیر عبدالرحمان بھر چونڈی شریف مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی ودیگر زعماء ملت کی پر خلوص محنت کہ جنہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کا اسوقت بھر پور ساتھ دیا۔

ای پیپر دی نیشن