سزا یافتہ مجرم کو وزیر بنانے پر تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو ہٹا دیا 

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ کی عدالت نے کابینہ میں ایک سزا یافتہ شخص کو بطور وزیر شامل کرنے پر وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے کر عہدے سے برطرف کر دیا۔ اس طرح گزشتہ 16 برس کے دوران عدالتی فیصلے کے نتیجے میں برطرف ہونے والے چوتھے وزیراعظم بن گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نئے اب وزیراعظم کا انتخاب پارلیمنٹ کل کرے گی۔ توقع ہے کہ ڈپٹی پریمیئر فومتھم ویچایاچائی نگراں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...