گورنر خیبر پی کے سے سابق وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود نے گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبر پی کے کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کو فعال متحرک بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ای پیپر دی نیشن