یوم آزادی پر پاک بحریہ نے قومی ترانہ کی دھن کو نئے انداز سے پیش کیا

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) قومی ترانہ اور پاکستان نیوی بینڈ کے تاریخی سنگم کی یاد تازہ کرنے کیلئے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان بحریہ نے قومی ترانہ کی دھن کو نئے انداز سے پیش کیا ہے۔ پاکستان نیوی بینڈ کو پہلی بار قومی ترانہ ریکارڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن