محنت سے حالات کا رخ بدلنے کی ضرورت ہے:مہر محمد لطیف

Aug 15, 2024

قصور (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وصدر تحصیل قصور مہر محمد لطیف نے جشن آزادی کے موقع  پر تقریب میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر کیک کاٹا اور خطاب کرتے ہوئے قوم کیلئے پیغام میں کہا کہ مملکت خداداد پاکستان کے غیور عوام کو آج کے اس مشکل دور میں محنت، سچائی اور دیانتداری سے حالات کا رخ بدلنے کی ضرورت ہے۔ 

مزیدخبریں