کامونکی(نمائندہ خصوصی)نویں کلاس میں سپلی آنے اور بہن کے مذاق سے دلبرداشتہ ہوکر اٹھارہ سالہ لڑکے نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔بتایا گیا ہے کہ نویں جماعت کے طالبعلم اٹھارہ سالہ صالح شہباز کا رزلٹ آیا جس کے مطابق وہ ایک مضمون میں فیل تھاگذشتہ روز اسی بناء پر بہن کی جانب سے مذاق اڑائے جانے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں۔جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔