انٹر بینک: میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے پر برقرار

Aug 15, 2024 | 22:34

ویب ڈیسک

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری دن کے نرخوں پر برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 70 پیسے پر برقرار ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا تھا

مزیدخبریں