جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مفاہتمی پالیسی پرکلہاڑامار،علحیدگی سے متعلق فیصلہ برقرارہے

وہ پیپلزپارٹی کے رہنماسید خورشید شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکررہے تھے۔ان کاکہناتھا کہ
جمہوریت کو کبھی غیر مستحکم نہیں ہونے دیں گے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یوآئی کے اعظم سواتی کو برطرف کرنے سے پہلے حکومت کو ہم سے رابطہ کرنا چاہیے تھا

ای پیپر دی نیشن