افغانستان کے صوبے قندھارمیں حاجیوں پرحملے کی کوشش میں سائیکل پرنصب بم پھٹ گیا جس سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

Dec 15, 2010 | 22:43

سفیر یاؤ جنگ
قندھارکے پولیس حکام کے مطابق مکہ سے وطن واپس آنے والے حاجی صوبے کی مذہبی امور کی سرکاری عمارت کے پاس جمع تھے کہ سائیکل پر نصب بم پھٹ گیا جس سے تین بچے جاں بحق اورچھ افراد زخمی ہوگئے۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مزیدخبریں