چھبیس نومبرکا نیٹوحملہ پاکستان کی سلامتی اورخودمختاری کے خلاف ہے، آئندہ ایسے حملے برداشت نہیں کریں گے.وزیراعظم یوسف رضاگیلانی

Dec 15, 2011 | 19:50

سفیر یاؤ جنگ
قومی اسمبلی کے اجلاس اپنے پالیسی بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا امریکہ، نیٹو اورایساف کوپاکستانی چیک پوسٹوں کا علم تھا، اتحادی افواج نے پاکستانی فوجیوں پرحملہ کرکے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی کی اوریہ حملہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے جو افغانستان سمیت خطے میں استحکام چاہتا ہے تاہم قومی مفاد حکومت کی اولین ترجیح ہے، آئندہ ایسے حملے ناقابل برداشت ہوں گے اوراس کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ sot
مزیدخبریں