لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے پروفیسر مارک اوڈینٹل نے ہائیکورٹ بار کا دورہ کیا۔ صدر ہائیکورٹ بار شہرام سرور چودھری اور دیگر عہدیداروں نے استقبال کیا۔ ان کو ہائیکورٹ بار کے مختلف حصے اور لائبریری دکھائی گئی اور مقدمات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔