عرب مورخین قہوے کو صوفیا کا مشروب کہتے ہیں

Dec 15, 2012

لاہور (خصوصی رپورٹ) عرب مورخین قہوے کو صوفیا کا مشروب کہتے ہیں۔ اُمت رپورٹ کے مطابق ظہور اسلام سے قبل قہوہ شراب کی ایک قسم تھی۔ عرب تمدن میں قہوہ نوشی کی روایت 3ہزار سال پرانی ہے۔ لیکن چائے کے قہوے کا رواج عربوں میں عباسی دور خلافت 890ہجری میں شروع ہوا۔ مجالس میں شرکاءکو پیش کیا جاتا تاکہ ازکار کے دوران نیند نہ آئے، قہوہ خانوں میں داستان گو اور شاعروں کو بھاری معاوضے پر بلایا جاتا تھا۔

مزیدخبریں